BBC Urdu TV

ٹریفک پولیس پنجاب نے ایک ہی دن میں 74 ہزار سے زائد لائسنس جاری کر کے تاریخ رقم کر دی

ٹریفک پولیس پنجاب نے ایک ہی دن میں 74 ہزار سے زائد لائسنس جاری کر کے تاریخ رقم کر دی

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے ٹریفک ھیڈ کوارٹرز میں مانیٹرنگ سینٹر کا قائم کردیا۔

مانیٹرنگ سینٹر کے قیام کے بعد ڈرائیونگ لائسنس اور چالان کی کارکردگی کا جائزہ لمحہ بہ لمحہ حاصل کیا جارہا ہے ۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس

مانیٹرنگ سینٹر کی سرپرستی ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ خود کر رہے ہیں ۔ ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب

گزشتہ روز ٹریفک پولیس نے پنجاب بھر میں 74000 سے زائد ڈرائیونگ لرنر پرمٹ جاری کئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب

لاہور 24000 سے زائد لائسنس جاری کر کے پنجاب کے تمام اضلاع سے بازی لئے گیا۔

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کی سی ٹی او لاہور کپٹن (ر) مستنصر فیروز کو شاباش ۔ ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب

پنجاب کے دوسرے اضلاع بھی بہت محنت سے کام کر رہے ہیں ۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ

کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد ڈرائیونگ سینٹرز میں بہت رش ہے ۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ

ٹریفک پولیس پنجاب پوری محنت اور ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ

ٹریفک پولیس نے رش کے مدنظر لائسنسنگ سینٹرز میں سٹاف کی تعداد کے ساتھ ساتھ ایکسڑا ڈیوٹی ٹائم بھی بڑھا دیا ہے ۔ ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب

ٹریفک پولیس پنجاب کی عوام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ

Exit mobile version