BBC Urdu TV

ٹریفک پولیس جہلم کے زیرِ انتظام ٹریفک پولس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول پنڈدادنخان نے ڈرائیونگ ٹریننگ

ٹریفک پولیس جہلم کے زیرِ انتظام ٹریفک پولس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول پنڈدادنخان نے ڈرائیونگ ٹریننگ میں 74 کامایب طلباءو طالبات میں ڈپلومہ جات تقسیم کرنے کی پر وقار تقریب کا انعقاد، تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی پنڈدادنخان محمد عامر شاہین گوندل تھے، تقریب میں خصوصی طور پر ڈرائیونگ و سائن ٹیسٹ میں 100 فیصد کارکردگی دکھانے کرنے والے 10 طلباء کو ڈپلومہ جات کے ساتھ انعامات بھی دیئے گئے ، ڈی ایس پی پنڈدادنخان محمدعامرشاہین گوندل کا کہنا تھا کہ کامیاب طلباءو طالبات ٹریفک قوانین سے مکمل آگاہی اور ان پر مکمل پیرا ہو کر محفوظ زندگی گزار سکیں گے، جہلم ٹریفک پولیس شہریوں کی خدمت میں مصروف عمل ہے

Exit mobile version