BBC Urdu TV

ٹریفک انچارج امتیاز خان کی بٹگرام تعیناتی اڈا مالکان ڈرائیورز مافیا کو کھٹکنے لگی شہر بھر میں غیر

ٹریفک انچارج امتیاز خان کی بٹگرام تعیناتی اڈا مالکان ڈرائیورز مافیا کو کھٹکنے لگی شہر بھر میں غیر قانونی طور پر منی اڈے غیر قانونی پارکنگ شہریوں سے غیر قانونی زیادہ کرایہ وصولی قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف ایکشن پر ڈرائیور مافیا نے سوشل میڈیا پر رشوت کے جھوٹے الزامات لگانے لگے!؛ شہر میں ٹریفک کی روانی مزید بہتر کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں ٹریفک پولیس؛؛ غیر قانونی پارکنگ کالے شیشے کم عمر ڈرائیور زیادہ کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی شہری قانون کی پاسداری کریں پولیس کا ساتھ دیں ٹریفک پولیس ہر ممکنہ سہولیات شہریوں کو فراہم کریں گی

Exit mobile version