BBC Urdu TV

ٹائیگرز فورس ہیڈ آفس ٹیم کے ممبر مرزا خرم شہزاد کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر

ٹائیگرز فورس ہیڈ آفس ٹیم کے ممبر مرزا خرم شہزاد کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر کا فوری ایکشن

مرزا خرم شہزاد نے ٹائیگرزفورس ایپ پر نہر والے پارک میں موجود گندگی کی نشاندہی کی تھی
سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) ہفتہ صفائی کے حوالے سے ٹائیگرزفورس بھی سرگرم۔ ٹائیگرز فورس ہیڈ آفس ٹیم کے ممبر مرزا خرم شہزاد کی نشاندہی پر نہر والے پارک کی صفائی کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق مرزا خرم شہزاد نے ٹائیگرزفورس ایپ پر نہر والے پارک میں موجود گندگی کی نشاندہی کی جس پر اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر نے فوری صفائی کاحکم دیا اور روزانہ کی بنیاد پر وہاں صفائی والوں کی ڈیوٹی لگادی۔

Exit mobile version