BBC Urdu TV

ٹائیگرزفورس سرائے عالمگیر کے رضا کار خدمت خلق کے ساتھ ساتھ رفاعی کاموں میں پیش

ٹائیگرزفورس سرائے عالمگیر کے رضا کار خدمت خلق کے ساتھ ساتھ رفاعی کاموں میں پیش پیش
سرائے عالمگیر

ٹائیگرزفورس کی نشاندہی پر ڈپٹی کمشنر گجرات سیف انور جپہ کا فوری ایکشن تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں مقتولہ کے پوسٹ مارٹم کے لیئے لواحقین سے منگوائی گئی اشیاء جو کہ مہیا کرنا ہسپتال کی اپنی ذمہ داری تھی لیکن عملہ نے نا جائز تنگ کیا۔ ٹائیگرزفورس کے رضاکاروں کو شکایت ملتے ہی ڈی سی کمشنر گجرات کو مطلع کیا

جس پر ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لیتے ہوۓ سی ای او ہیلتھ سے رپورٹ مانگی جس کے نتیجہ میں پیرا میڈیکل سٹاف کے ارکان کو سسپینڈ (معطل) کر دیا گیااور کچھ افراد کے خلاف انکوئری کا آغاز ہوا۔

سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید)

Exit mobile version