BBC Urdu TV

ویگو کلچر کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری

ویگو کلچر کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری

جہلم(ملک وسیم اختر )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر اور ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، پولیس لائٹس لگا کر سرکاری گاڑی ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار،

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حسن رضا نقوی کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے گاڑی پر پولیس لائٹس لگا کر سرکاری گاڑی ظاہر کر کے ارتکاب جرم کیا،

ملزم کی گاڑیوں اور پولیس لائٹس کو قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا،

قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،

Exit mobile version