BBC Urdu TV

ویگا سٹار یہ بلش وائٹ سٹار ہے ویگا ایک لاطینی زبان کا لفظ ہے

ویگا سٹار یہ بلش وائٹ سٹار ہے ویگا ایک لاطینی زبان کا لفظ ہے

یہ ستارہ ہمارے سولر سسٹم سے پچیس لائٹ ایر دور ہے آسمان کا چمک کے لحاظ سے پانچواں روشن ستارہ ہے

اور ایک مشہور constellation جو کہ آسمان کہ نارتھ میں نظر آتی ہے یہ پچھلے بارہ ہزار سال ہمارے نارتھ میں نظر آرہی ہےاس کا نام LYRA ہے جو کہ پہلی تصویر میں دیکھا جا سکتی ہے
یہ سورج سے ماس سے دو گنا ہے لیکن روشنی کے لحاظ سے چالیس گنا زیادہ روشن ستارہ ہے
اس ستارے کا درجہ حرارت نو ہزار سنیٹی گریڈ ہے اور اس کا ریڈیس 1.6 ملین کلومیٹر اور یہ ستاروں کے خاندان A0V سے ہے

یہ ستارہ مستقبل میں ہمارے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ ستارہ آنے والے وقت میں ہمارا پول سٹار ہو گا جو ہزاروں سال میں بدلتا رہتا ہے
جیسے آج سے 5 ہزار سال پہلے تھوبان ہمارا نارتھ پول سٹار تھا آج پولرس ہمارا پول سٹار ہے اور آج سے 13 ہزار سال بعد ہماری زمین کا نارتھ پول سٹار ویگا ہو گا

ہندو کی ایک سب سے مشہور اور مقدس کتاب مہا بھارت میں بھی اس ستارے کا زکر موجود ہے
اب آپ اپنا سر اٹھائیں اوپر کی جانب۔آپ کے سر کے سے عین اوپر ایک سفید رنگ کا ستارہ چمک رہا ہے۔یہ خوبصورت روشنی کا حامل ستارہ "ویگا” Vega کہلاتا ہے۔اگر آپ کے پاس دوربین ہے تو آپ اس ستارے کے ارد گرد سینکڑوں ستاروں کو چمکتے دمکتے دیکھ سکتے ہیں

Exit mobile version