وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات جناب فواد حسین چوہدری کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر جہلم
جناب محمد نعمان حفیظ صاحب سے ڈی سی آفس میں ملاقات تحصیل پنڈدادنخان اور یونین کونسل گولپور کے عوامی مساٸل کے حل کے لیے باہمی مشاورت فصلوں کو نقصانات سے بچانے کے لیے ہر یونین کونسل میں پھاٹک مویشیوں کی منظوری اہل علاقہ کی طرف سے ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ کو خراج تحسین
