BBC Urdu TV

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی لیتھوانیا کے وزیر خارجہ گیبریلس لئنڈسبرگس کے ساتھ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی لیتھوانیا کے وزیر خارجہ گیبریلس لئنڈسبرگس کے ساتھ ملاقات

دو طرفہ تعلقات، بشمول تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر مذاکرات کیے۔

دونوں وزراء کے مابین علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہء خیال

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور لیتھوانیا کے وزیر خارجہ گیبریلس لئنڈسبرگس نے دوطرفہ مشاورتی میکنزم کے قیام سے متعلق معاہدے پر بھی دستخط کیے۔

وزیر خارجہ لیتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس کے تاریخی دورے پر ہیں۔
یہ کسی بھی پاکستانی وزیر خارجہ کی طرف سے بالٹک علاقے کا پہلا دورہ ہے

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Exit mobile version