BBC Urdu TV

وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے افغانستان کا دورہ کریں گے۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے افغانستان کا دورہ کریں گے۔

یاد رہے کہ وزارت کا منصب سنبھالنے کے بعد اسحاق ڈار کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا

اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے ایک روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپنے دورے میں اسحاق ڈار افغان ہم منصب سے مذاکرات کریں گے۔وزارت کا منصب سنبھالنے کے بعد اسحاق ڈار کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔

Exit mobile version