BBC Urdu TV

وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق سوشل میڈیا پر توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر ایک شخص گرفتار۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق سوشل میڈیا پر توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر ایک شخص گرفتار۔

توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر واٹس ایپ گروپ ممبر سمیت ایڈمن پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے متعلق سوشل میڈیاپرتوہین آمیزالفاظ استعمال کرنے پرایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے بتایاکہ ملزم کو پاکپتن سے گرفتار کیا گیا۔ توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر واٹس ایپ گروپ ممبرسمیت ایڈمن پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے توہین آمیزالفاظ استعمال کرکے عوام میں انتشار پھیلانےکی کوشش کی۔

Exit mobile version