BBC Urdu TV

وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان القادر یونیورسٹی جہلم کا افتتاح کر رہے ہیں

وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان القادر یونیورسٹی جہلم کا افتتاح کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین اور ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر بھی ہمراہ ہیں۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version