BBC Urdu TV

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی کونسل کا 7واں اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی کونسل کا 7واں اجلاس
پنجاب ایمرجنسی سروس

ایمپلائزریگولیشن2022ء کی اصولی منظوری
کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانونی امور کوپنجاب ایمرجنسی سروس ایمپلائزریگولیشن2022ء کے مسودے کا جائزہ لینے کی ہدایت

ریسکیورز کیلئے رسک الاؤنس کی منظوری
ریسکیورز کو ایک بنیادی تنخوا ہ کے برابرریسکیوررسک الاؤنس ملے گا
محکمہ خزانہ کو رسک الاؤنس کے حوالے سے ضروری اقدامات کی ہدایت
پنجاب میں موٹر بائیکس ریسکیو سروس کا دائرہ کارمزید27 اضلاع تک بڑھایا جا رہا ہے۔عثمان بزدار
جولائی تک پنجاب کے تمام اضلاع میں موٹر بائیکس ایمرجنسی ایمبولینس سروس شروع ہوجائے گی۔عثمان بزدار
ریسکیو1122سروس کو جدید خطوط پر استوار کیاہے۔عثمان بزدار
سابق حکومت نے اس اہم ادارے کو یکسر نظر انداز کیے رکھا۔عثمان بزدار
8برس تک پنجاب ایمرجنسی کونسل کا اجلاس نہ بلایاگیا۔عثمان بزدار
ہماری حکومت نے ایمرجنسی سروس کو سٹریم لائن کیا ہے۔عثمان بزدار
2015ء کے بعد پہلی بارنئی258ایمبولینس ریسکیو1122کوفراہم کی ہیں۔عثمان بزدار
پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس بھی شروع کی جارہی ہے۔عثمان بزدار
ڈی جی پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر نے ادارے کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی
پنجاب میں ریسکیو سروس کو مضبوط بنانے کیلئے تعاون فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شکریہ ادا کرتے ہیں -ڈاکٹر رضوان نصیر
اجلاس میں ریسکیو1122کی کارکردگی کو سراہاگیا

صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت،اراکین پنجاب اسمبلی مسرت چیمہ،خدیجہ عمر،چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ،متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز،ڈی جی ریسکیو1122ڈاکٹر رضوان نصیراوراعلی افسران کی اجلاس میں شرکت

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version