BBC Urdu TV

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد قاسم عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد قاسم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے شہزاد قاسم کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ شہزاد قاسم کوآرڈینیشن آن مارکیٹنگ ڈویلپمنٹ منرل ریسورسز کی ذمہ داریاں انجام دے رہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزاد قاسم نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا۔ کابینہ ڈویژن نے شہزاد سید قاسم کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے

Exit mobile version