BBC Urdu TV

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا ویڈیو پیغام

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا ویڈیو پیغام

پاکستان میڈیکل کمیشن نے پہلے ہی اعلان کر رکھا تھا کہ امتحان کے اختتام پر ایک پوسٹ اگزام انالیسز ہوگا جس میں امتحان کا پورا جائزہ سائنسی اعتبار سے لیا جائے گا جو تھرڈ پارٹی کرے گی ڈاکٹر فیصل سلطان

قائد اعظم یونیورسٹی پوسٹ اگزام انالیسز کو سرانجام دے گی ڈاکٹر فیصل سلطان
تجزیہ کرنے والے مکمل با اختیار ہوں گے تاکہ شفاف طریقے سے معائنہ ہوسکے
ڈاکٹر فیصل سلطان جو سوالات مبہم یا غیر واضح ہوں گے اُن کے مارکس دیے جائیں گے ڈاکٹر فیصل سلطان

کوئی ایسا سوال جس کے ایک سے زائد جواب درست ہونگے اُس کا سکور بھی طالب علموں کو دیا جائے گا
ڈاکٹر فیصل سلطان

پوسٹ اگزام انالیسز مستند ادارے کے ذریعے کروانے سے طالبعلموں اوراُن کے والدین کا اعتماد بحال ہوگا ڈاکٹر فیصل سلطان

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version