BBC Urdu TV

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد رانا ثناء اللہ کو چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد رانا ثنا اللہ کو چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق رانا ثنا للہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل احسن قبال کو  بھی بین الصوبائی وزارت کا اضافی چارج دیا گیا تھا۔

Exit mobile version