BBC Urdu TV

وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کی پشاور ہائیکورٹ نادرا برانچ آفس آمد۔

وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کی پشاور ہائیکورٹ نادرا برانچ آفس آمد۔

اس موقع پر سپرنٹینڈنٹ نادرا برانچ پشاور ہائیکورٹ عباس خان چمکنی سے ملاقات ہوئی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین کی پشاور ہائیکورٹ نادرا برانچ آفس آمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین کی پشاور ہائیکورٹ نادرا برانچ آفس پر آمد ہوئی اس موقع پر سپرنٹینڈنٹ نادرا برانچ پشاور ہائیکورٹ عباس خان چمکنی سے خصوصی ملاقات ہوئی ملاقات میں شناختی کارڈ کے حوالے سے درپیش مسائل و مشکلات پر بات چیت ہوئی اس موقع پر وزرات اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین نے سپرنٹینڈنٹ نادرا برانچ پشاور ہائیکورٹ عباس خان کی خدمات کو سراہا اس موقع سپرنٹینڈنٹ نادرا برانچ پشاور ہائیکورٹ عباس خان چمکنی نے وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین کی پاکستان اور خاص کر نادرا برانچ پشاور ہائیکورٹ افس آمد پر شکریہ ادا کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Exit mobile version