BBC Urdu TV

ورلڈ بنک کی (سوشل ٹیم) کاداسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ دورہ

ورلڈ بنک کی (سوشل ٹیم) کاداسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ دورہ

لوکل ایریا ڈویلپمنٹ پروگرام عام لوگوں کی بہتری کے لیے ھے(ورلڈ بنک سوشل ٹیم )
تفصیل کے مطابق ورلڈ بنک سوشل ٹیم نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ کیا واپڈا آ فس داسو میں عوامی مشاورت و شرکت پر بریفننگ دی گئی اور قانونی پہلوؤں کی صورتحال سے آ گاہ کیا ۔
اگلے دو ماہ کے کام کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا گیا
ڈپٹی کمشنر داسو عرفان اللہ محسود سے ملاقات پر تفصیلی بریفننگ کے بعد ڈاریکٹر(LADP) اعجاز احمد خان اور بریگیڈیئر(R)خالد جدون ڈائریکٹر( S & R) نےاپنی ٹیم کے ھمراہ لوکل ایریا ڈویلپمنٹ پروگرام کے زیر تعمیر جلکوٹ روڈ (دونگ نالہ) کا وزٹ کیا
نسپاک کنسلٹنٹ کی ٹیم نے پروجیکٹ منیجر عمر چھٹہ کی سربراہی میں موقع پر موجود پروجیکٹ منیجر (IKAN)
انجینئر انوار الحق کے ھمراہ ورلڈ بنک کے نمائندوں کو تفصیلی بریفننگ دی سائٹ انچارج امیر احمد شکوری بھی موجود تھے اس ضمن میں ورلڈ بنک کے نمائندوں نے (LADP) میں Ikan Engineering services کے کام کی کوالٹی اور پراگریس پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا داسو کی تعمیر و ترقی میں IkAN کی خدمات قابل ستائش ہیں

Exit mobile version