BBC Urdu TV

ورباڑہ : کچے میں پی پی رہنما کی گاڑی پر حملہ، ایک شخص جاں بحق

راونتی کچے کے علاقے میں پیپلزپارٹی رہنما سردار شہریار خان شر کی گاڑی پر مسلح افراد کے حملہ میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، حملہ کچے کے علاقے میں ہوا ہے۔

واضح رہے کچے کے ڈاکو سندھ اور پنجاب، پاکستان کے دریائی پٹی میں سرگرم ایک مجرم گروہ ہے، وہ اغوا، بھتہ خوری اور قتل سمیت اپنی پرتشدد سرگرمیوں کے لیے مشہور ہیں۔

Exit mobile version