BBC Urdu TV

نیپال میں سیلاب اور تودے گرنے سے 38افراد ہلاک۔

نیپال میں سیلاب اور تودے گرنے سے 38افراد ہلاک۔

یاد رہے کہ سیلاب سے دارلحکومت کھٹمنڈو سمیت ملک کے کئی حصے زیر آب آگئے ہیں۔

کٹھ منڈو(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نیپال میں 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 38 افراد ہلاک اور 29 لاپتا ہوگئے۔ ہفتے کے روز ہیلی کاپٹروں اور کشتیوں کے ذریعے امدادی سرگرمیوں میں 3ہزار سے زائد کارکنوں نے حصہ لیا۔ سیلاب سے دارالحکومت کھٹمنڈو سمیت ملک کے کئی حصے زیرآب آگئے ہیں۔

Exit mobile version