
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر نظرثانی شدہ ٹول ٹیکس کا اعلان
اسلام آباد(ملک وسیم اختر )نیشنل ہائی وے اتھارٹیط (NHA) نے 20 مارچ 2025 کو ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ملک کی قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر نئے ٹول ریٹس کا اعلان کر دیا ہے، جو یکم اپریل 2025 سے نافذ العمل ہوں گے۔
قومی شاہراہوں پر ٹول ریٹس:
قومی شاہراہوں پر مختلف اقسام کی گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
نیشنل ہائی وے ریٹس درج ذیل ہیں
کار۔۔۔۔ 70
ویگن ۔۔۔ 150
بس۔۔۔۔۔ 250
2&3/3ایسکل ٹرک ۔۔ /00
موٹرویز پر ٹول ریٹس:
موٹرویز کے مختلف سیکشنز پر لاگو ٹول ٹیکس کی تفصیلات یہ ہیں:
(M-1) اسلام آباد – پشاور
کار: 550 روپے
ویگن (12 سیٹر تک): 850 روپے
کوسٹر/منی بس (13-24 سیٹر): 1150 روپے
بس: 1650 روپے
2 اور 3 ایکسل ٹرک: 2150 روپے
آرٹیکیولیٹڈ ٹرک: 2650 روپے
(M-3) لاہور – عبدالحکیم
کار: 800 روپے
ویگن (12 سیٹر تک): 1200 روپے
کوسٹر/منی بس (13-24 سیٹر): 1750 روپے
بس: 2500 روپے
2 اور 3 ایکسل ٹرک: 3200 روپے
آرٹیکیولیٹڈ ٹرک: 3950 روپے
(M-4) پنڈی بھٹیاں – فیصل آباد – ملتان
کار: 1050 روپے
ویگن (12 سیٹر تک): 1550 روپے
کوسٹر/منی بس (13-24 سیٹر): 2300 روپے
بس: 3200 روپے
2 اور 3 ایکسل ٹرک: 4200 روپے
آرٹیکیولیٹڈ ٹرک: 5150 روپے
(M-5) ملتان – سکھر
کار: 1200 روپے
ویگن (12 سیٹر تک): 1750 روپے
کوسٹر/منی بس (13-24 سیٹر): 2550 روپے
بس: 3650 روپے
2 اور 3 ایکسل ٹرک: 4770 روپے
آرٹیکیولیٹڈ ٹرک: 5750 روپے
(M-14) ڈیرہ اسماعیل خان – ہکلہ
کار: 650 روپے
ویگن (12 سیٹر تک): 1100 روپے
کوسٹر/منی بس (13-24 سیٹر): 1450 روپے
بس: 2200 روپے
2 اور 3 ایکسل ٹرک: 2800 روپے
آرٹیکیولیٹڈ ٹرک: 3350 روپے
(E-35) حسن ابدال – حویلیاں – مانسہرہ ایکسپریس وے
کار: 300 روپے
ویگن (12 سیٹر تک): 450 روپے
کوسٹر/منی بس (13-24 سیٹر): 600 روپے
بس: 900 روپے
2 اور 3 ایکسل ٹرک: 1150 روپے
آرٹیکیولیٹڈ ٹرک: 1400 روپے
یہ نوٹیفکیشن ڈائریکٹر (ریونیو آپریشنز II) عامر علی کے دستخط سے جاری کیا گیا، اور اس کی کاپی مختلف متعلقہ محکموں کو فراہم کی گئی تاکہ نئے نرخوں کو موٹروے اور ہائی وے نیٹ ورک پر نافذ کیا جا سکے۔
