BBC Urdu TV

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے منظور کردہ قواعد منسوخ

وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے منظور کردہ قواعد منسوخ کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی امور کی سفارش پر قواعد منسوخ کرنے کی منظوری دے دی گئی، رولز منسوخ ہونے سے ایجنسی غیر فعال ہو گئی۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ دوبارہ فعال ہو گیا ہے، وزارت داخلہ نے کابینہ کے فیصلے سے وزارت آئی ٹی کو آگاہ کر دیا۔

Exit mobile version