نہایت خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہے۔ تیمور خان خٹک
دکھ کے ان لمحات میں ہم غمزدہ خاندان کے ساتھ شریک ہے۔مرکزی و صوبائی کونسل رکن و سابق تحصیل صدر
چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی و صوبائی کونسل کے رکن و سابق تحصیل صدر تیمور خان خٹک نے کہا کہ نہایت خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاشبہ ماں کی وفات ایک ناقابل تلافی نقصان اور بڑا سانحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کے ان لمحات میں ہم غمزدہ خاندان کے ساتھ شریک ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کوجنت میں اعلی مقام اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
