BBC Urdu TV

نو تعینات ایس پی جہلم ویلی محمد سلطان اعوان نے تھانہ پولیس لیپا کا دورہ کیا

نو تعینات ایس پی جہلم ویلی محمد سلطان اعوان نے تھانہ پولیس لیپا کا دورہ کیا-

ضیا اللہDSPلیپا نے ایس پی جہلم ویلی کو سب ڈویژن لیپا کے متعلق بریفنگ دی-

ایس پی جہلم ویلی نے دوران دورہ تھانہ پولیس لیپا کی عمارت کا معائینہ کیا-تھانہ کی عمارت جو ملازمین کی رہائش کے لیے مکمل تیار نہیں ہوئی کوفوری طور پر تیار کرنے کے احکامات صادر فرمائے-تھانہ کی عمارت کے بقیہ کا م کے لیئے فنڈز SHOکو فراہم کیے جا رہے ہیں ۔

Exit mobile version