BBC Urdu TV

نوٹ ۔ تمام سرکاری اداروں اور تمام اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹیکس ایسوسییشن اف پاکستان

نوٹ ۔ تمام سرکاری اداروں اور تمام اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹیکس ایسوسییشن اف پاکستان ( انفارمر ایجنسی ان پاکستان ) کے ممبران اور عوام الناس کے لیے ضروری اطلاع عام۔ ACANAP ممبران اور عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹیکس ایسوسییشن پاکستان انفارمر ایجنسی ان پاکستان گزشتہ 14 سالوں سے حکومت پاکستان کے ساتھ کرپشن منشیات اور جرائم پر کام کرنے والی وہ پہلی تنظیم ہے جس کو تمام صوبوں میں منظور کیا گیا . اور اس کو باقاعدہ قانونی طریقے سے شکایات سیل اور کھلی کچہریوں کی منظوری دی گئی ACANAP کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ACANAP کے نام جیسی مختلف قسم کی NGO’s بنی اور ملتے جلتے نئے نام سامنے ائے ۔اور ختم ہوتے گئے. اس میں ACANAP سے نکالے گئے عہدے دار جو کہ ایسوسییشن کے ساتھ غداری یا اس کے غلط استعمال پر ایسوسییشن سے نکالے گئے وہ بھی شامل ہیں ۔ جس کو ACANAP سے نکال دیا جاتا ہے وہ اپنی اس سے ملتی جلتی نام کی NGO’S بنا لیتا ہے ۔ لہذا سرکاری اداروں،عوام الناس اور ایسوسییشن کے ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایسی کسی فورس ارگنائزیشن اور کسی تنظیم کے ساتھ اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسییشن اف پاکستان کا کوئی تعلق نہ ہے ۔ اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹیکس ایسوسییشن اف پاکستان سرکاری سطح پر سیمی گورنمنٹ ایک مستند پلیٹ فارم ہے جو کہ ویلنٹیئر اپنے تمام عہدے داران کے ساتھ مل کر ملک کی خدمت کے لیے ہما وقت کوشاں ہے ۔

( منجانب سیکٹری جنرل اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسییشن اف پاکستان )

Exit mobile version