BBC Urdu TV

نواب شاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) پکاچنگ کے قریب سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی محمد عظیم

نواب شاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) پکاچنگ کے قریب سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی محمد عظیم مغل کے بیٹے باسط مغل کی فیملی کے ساتھ سڑک حادثہ پیش آیا جس کے باعث وین میں سوار 5 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ باسط مغل اپنی فیملی کے ساتھ رحیم یار خان جا رہے تھے کہ پکا چنگ کے قریب باسط کی ریوو گاڑی سے وین ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں وین میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عظیم مغل کے اہل خانہ کو کچھ چوٹیں آئیں جنہیں نواب شاہ مستوئی سنٹر میں داخل کرایا گیا، جہاں عاشق حسین زرداری فوری طور پر پہنچے اور عظیم مغل سے حادثے کے بارے میں دریافت کیا، جبکہ ایچ ایم خواجہ ٹاؤن کے چیئرمین عاطف زیدی اور دیگر مستوئی سنٹر پہنچے۔حاجی محمد عظیم مغل کی فیملی اور ان کے فرزند باسط مغل کو نواب شاہ مستوی سینٹر سے ڈاکٹروں نے اغا خان ہاسپٹل کراچی ریفر کر دیا ہے۔ ذرائع

Exit mobile version