BBC Urdu TV

نواب شاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) ایس ٹی پی نے رورل ہیلتھ سنٹر دوڑ ہسپتال کے انچارج رمضان

نواب شاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) ایس ٹی پی نے رورل ہیلتھ سنٹر دوڑ ہسپتال کے انچارج رمضان شاہ کے مریضوں کے ساتھ غیر اخلاقی رویے کے خلاف ہسپتال کے گیٹ کے سامنے دھرنا دیا۔ ایس ٹی پی کارکنوں نے رمضان شاہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ایس ٹی پی کے تعلقہ صدر ظفر بروہی، نائب صدر طالب حسین میرانی، علی بخش لغاری، حبیب اللہ رستمانی اور دیگر نے ہسپتال کے گیٹ کے سامنے دھرنا دیا اور رورل ہیلتھ سنٹر دوڑ ہسپتال کے انچارج رمضان شاہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور کہا کہ رمضان شاہ مریضوں کے ساتھ غیر اخلاقی سلوک کر رہا ہے۔

Exit mobile version