نواب شاہ:(بیورورپورٹ)ملت ٹریکٹرشو روم کی جانب سے نواب شا کی سر زمین پر کاشتکاروں اور آباگاروں کے لیے منفرد طرز کا زرعی کسان میلہ سجایا گیا، جس میں مہمانِ خصوصی کے طور پر ایم پی اے جاوید چوہدری،ملت ٹریکٹرسینئیرمنیجر شمروزاحمد،ریجنل انچارج محمدعثمان سلیم ،یاسر قیوم آرائیں،حماد شوکت،عبدالللہ منگی ،خالدرشید،ملک احسن ٹریکٹر شو روم آنر چوہدری عبدالقیوم آرائیں،صحافیوں سمیت دیگرمعززین و کسانوں سمیت شہریوں کی بڑئ تعداد نے شرکت کی ۔تقریب میں موجود کسانوں سے مقررین سے خطاب کرتے ہوئے ٹریکٹر اور ٹریکٹر سے متعلق آلات کے بارے اہم معلومات فراہم کیں، بعدازاں تقریب کے اختتام پر سوالات اور جوابات کا سلسلہ بھی رکھا گیا سوال کےجواب دینے والے کسانوں میں تحائف تقسیم کیے۔
چوہدری عبدالقیوم،چوہدری یاسر اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے آئے ہوئے مہمانوں کو سندہ کا روایتی تحفہ سندھی اجرک اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔
تقریب کے اختتام پر آئے ہوئے مہمانوں کو ظہرانے سے ضیافت کی۔
نواب شاہ:(بیورورپورٹ)ملت ٹریکٹرشو روم کی جانب سے نواب شا کی سر زمین پر کاشتکاروں
