نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج آفس میں ڈی آئی جی شھید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کے احکامات اور سربراہی میں شھید بینظیر آباد رینج کے تینوں اضلاع نوشھرو فیروز، نوابشاھ، سانگھڑ کے ایس ایس پیز، آفس سپرنٹینڈنٹ منیر بھٹو اور عاشر حسین آرائیں کے ہمراہ DPC ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں سنیارٹی کی بنیاد پر ترقی پانے والے 68 ھیڈ کانسٹیبلز سے اے ایس آئی 44 اے ایس آئی سے سب انسپکٹر اور 2 ایم ٹئ او کو اے ایس آئی سے سب انسپکٹر عھدے پر سنیارٹی کی بنیاد پر ترقی دے دی گئ اس موقع پر DIGP پرویز احمد چانڈیو صاحب نے پروموٹ ہونے والے افسران کو مبارکباد دی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پروموٹ ہونے والے افسران کو اپنی زمیداریوں کو بخوبی نبھانے کی بھی ہدایات دیں۔
نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج آفس میں ڈی آئی جی شھید
