BBC Urdu TV

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کی ہدایات

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کی ہدایات کہ مطابق گزشتہ ماہ مارچ 2025 کی شہید بینظیر آباد رینج پولیس کی کارکردگی رپورٹ جاری کی گئی ہے.جاری کردہ رپورٹ کہ مطابق 6 مقدمات درج، مجموعی طور پر 10 گرفتاریاں ہوئی جن میں سے 6 مجرم زخمی حالت میں گرفتار کئے گئے۔23 اشتہاری مجرم اور 205 مفرور ملزمان گرفتار کیے گئے۔منشیات کے 116 مقدمات درج، جس میں 151 افراد گرفتار کئے گئے اور 151 افراد چالان، 59 کلو 137 گرام م آئس، 239 کلو بھنگ، 500 گرام افیون برآمد کی گئی.گٹکا ماواہ مین پوری میں 81 مقامات درج، 109 افراد گرفتار، 1402 کلو 782 گرام گٹکا ماواہ مین پوری برآمد، 2012000 RS کی پراپرٹی برآمد، 14 موٹر سائیکل، 1 موٹر کار اور 2 دوسری موٹر وہیکل برآمد،اسلحہ گولہ بارود کے 53 مقدمات درج اور 53 افراد گرفتار جن سے ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا،3 سٹین گن، 9 شاٹ گنز برآمد، 37 پستول ریوالورز ماؤزر، 424 گولہ بارود برآمد، 85 کارتوس،3 کلاشنکوف, 1 رائفلز برآمد۔ڈی آٸی جی شھید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو کا کہنا تھا کے سماج دشمن عناصر اور جراٸم کے خلاف رینج بھر میں کارواٸیاں جاری رھیں گی

Exit mobile version