BBC Urdu TV

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ). ایس ایس پی بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کا رشتے داری کے تنازعہ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ). ایس ایس پی بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کا رشتے داری کے تنازعہ پر جھگڑے کا سخت نوٹس تھانہ تعلقہ نواب شاہ کی حدود سمیرا کالونی مین کچھ عرصہ پہلے شادی کے ارادے سے اغوا کرکے لڑکی کو لے گئے جسکے بعد رشتے داروں مین تنازعہ شروع ہوگیا اور گزشتہ روز جھگڑے کے دوران ملزم بابو چانڈیو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مسمات نمانی زوجہ غلام علی چانڈیو کو زخمی کرکے فرار ہوگئے پولیس نے زخمی کو سول ہسپتال منتقل کرکے کاروائی شروع کر دی جسکے بعد ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیئے گئےجس پر ایس ایچ او تھانہ تعلقہ نواب شاہ نے کاروائی کرکے نامزد ملزمان مین سے بابو چانڈیو کو گرفتار کر لیا اور قانونی کاروائی عمل مین لائی گئے اور فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائی جاری ہےگرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 46/2025 دفعہ 337Aii,337Hii,506,34,پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا

Exit mobile version