نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)کویتا ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان بن گی مسلم نام ماروی رکھ دیا، جیمسا آباد کی رہاشی لڑکی کا پسند کی شادی کرنے پر تحفظ کا مطالبہ نواب شاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ میڈیا کو ماروی دخترمنجی رہاشی جمسا آباد میرپورخاص نے اپنی رضامندی سے پسند کی شادی عمرکوٹ ضلع تھر کے رہاشی لیاقت علی ولد محمد رحیم سے کی آج ہم دونوں میڈیا کے ذریعے تحفظ کا مطالبہ کرتے ہیں، میں اپنے گھر سے ایک جوڑے میں نکلی مجھے کسی نے اغواء نہیں کیا اپنی مرضی سے گھر چھوڑا اور لیاقت علی سے شادی کی میری پہلے شادی جبکہ لیاقت علی کی دوسری شادی ہے لیاقت علی نے کہا میری پہلی شادی سے 5 بچے ہیں ان میں 4 بیٹے اور 1 بیٹی ہے میری شادی بعد میرے گھر والوں میں والد منجی،بھاٸ سرتا ٹھاکر، نرسم ٹھاکر، کزن چترو ٹھاکر کی جانب سے دھمکیاں مل ریی یے میرے سسرالیوں اور ہم دونوں کے خلاف جھوٹے مقدمات سمیت سنگین نوعیت کی دھمکی دی گی لیاقت علی نے کہا ضلع عمرکوٹ تھر کے نواحی گاٶں حاجی جمال سمیجو کا رہاشی ہوں ہم اپنی زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہیں ہم میاں بیوی سندھ حکومت ، بلاول بھٹو زرداری، فریال ٹالپر، آصفہ بھٹو زرداری وزیر داخلہ، چیف جسٹس ہاٸ کورٹ، آٸ جی سندھ، ڈی جی رینجرز، ڈی آٸ جی سکھر ،ایس ایس پی عمر کوٹ سے مطالبہ کرتے ہیں ہمیں تحفظ فراہم کیا جاۓ ہم پر بناۓ گے جھوٹے مقدمہ ختم کیا جاۓ تاکہ ہم اپنی زندگی سکون سے گزار سکیں۔
نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)کویتا ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان بن گی مسلم نام ماروی رکھ
