BBC Urdu TV

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)نادرا رجسٹریشن سینٹر شہید بینظیر آباد کی جانب سے ڈسٹرکٹ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)نادرا
رجسٹریشن سینٹر شہید بینظیر آباد کی جانب سے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفیس شہید بینظیر آباد کے تعاون سے تحصیل دوڑ کی یوسی سھیلو 4 چک کے پسماندہ علاقے کے گاؤں محمد خان بروہی میں نوجوانوں کے نئی قومی شناختی کارڈ بنانے کے لیے نادرا رجسٹریشن موبائیل وین کیمپ قائم کی گئی ہے اس سلسلے میں ریجنل انچارج نادرا شہید بینظیر آباد رفیق احمد بلر اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شہید بینظیر آباد محمد یوسف مجیدانو نے نادرا رجسٹریشن موبائیل وین کی کیمپ کا دورا کیا اس موقع پر گاؤں والوں نے قومی شناختی کارڈ بنانے کی سہولیات فراہم کرنے پر نادرا انچارج اور ضلع الیکشن کمشنر کا شکریا ادا کیا۔

Exit mobile version