نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کا رشوت طلب کرنے والے 2 پولیس اہلکاران کو سسپینڈ، کوارٹر گھاٹ کرکے انکوائری کے احکامات جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار نے تھانہ ایئر پورٹ پر تعینات 2 پولیس اہلکار کانسٹیبل امام الدین لاشاری اور کانسٹیبل فیاض زرداری کو دورانِ سنیپ چیکنگ رشوت طلب کرنے پر معطل کرکے کواٹر گھاٹ کیا گیا جب کہ 24 گھنٹوں کے اندر انکوائری رپورٹس کے لیے اے ایس پی UT حیدر علی کو احکامات جاری کیے گئےپولیس ڈیپارٹمنٹ کا نام خراب کرنے والے ایسی کالی بھیڑوں کو ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی کے و عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنے کے بجائے اُنہیں تنگ کرے اور رشوت طلب کرے۔ایسی کالی بھیڑوں کے خلاف سخت سے سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ایس ایس پی شہید بینظیر آباد
نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کا رشوت طلب
