BBC Urdu TV

نمازجنازہ میں جنرل سیکرٹری انجمن آرائیاں سندھ حاجی نصیراحمدآرائیں سمیت محمدریاض چوہدری

قاری اللہ داد آرائیں کےبیٹےکی نماز جنازہ اداکردی گئی

نمازجنازہ میں جنرل سیکرٹری انجمن آرائیاں سندھ حاجی نصیراحمدآرائیں سمیت محمدریاض چوہدری ایڈوکیٹ نےشرکت کی

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)

خطیب مرکزی جامع مسجد الفاروق (مرکزی جنرل سیکرٹری تنظیم علماء پاکستان) محترم قاری اللہ داد آرائیں کےبڑےصاحبزادے مفتی یوسف اللہ داد عید الفطر کے پہلے روز کراچی میں رضائے الہی سے وفات پا گئے،مرحوم کی نماز جنازہ کراچی کےعلاقےمحمودآبادنمبر 6 میں گزشتہ روز اداکردی گئی،نماز جنازہ میں جنرل سیکرٹری انجمن آرائیاں سندھ حاجی نصیر احمد آرائیں، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد ندیم آرائیں، انفارمیشن سیکرٹری انجمن آرائیاں سندھ میاں اشفاق مجیدآرائیں، وائس پریزیڈنٹ فاطمہ پیشنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان محمدریاض چوہدری ایڈوکیٹ، انفارمیشن سیکرٹری انجمن آرائیاں سندھ حلقہ منظورکالونی حیدرعلی آرائیں،حلقہ شیرپاؤکےصدرانوارجاویدآرائیں سمیت انجمن آرائیاں سندھ کے دیگر حلقہ جات کےعہدےدران اور وائس چیئرمین نبی قاسم فارماسیوٹیکل کمپنی چوہدری فقیر محمد آرائیں،چیئرمین ناسا گروپ آف انڈسٹری ہمایوں محمدچوہدری،عبدالحق آرائیں اورچیئرمین آرائیں دسترخواں حاجی عبدالخالق آرائیں اوردیگر سیاسی سماجی رہنماؤں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادسمیت کثیرتعدادمیں افرادنےشرکت کی، نمازجنازہ کےبعدقاری اللہ دادآرائیں سمیت مرحوم کےعزیز و اقارب سےاظہارتعزیت کی گئی،اورمرحوم کی مغفرت کےلیےخصوصی دعاکی گئی،کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکرئے، اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،آمین

Exit mobile version