BBC Urdu TV

نصیر آباد پولیس نے پتنگ سپلائر کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر لیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری،

نصیر آباد پولیس نے پتنگ سپلائر کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر لیں،

نصیر آباد پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ مشکوک سوزوکی پک اپ کو روک کر چیک کیا تو گاڑی سے 5000 پتنگیں اور 25 ڈوریں برآمد ہوئیں،

پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم عرفان اللہ کو گرفتار کر لیا، زیر استعمال گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی،

پتنگ بازی و پتنگ فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی پوٹھوہار

Exit mobile version