جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان سمیت غفلت لاپرواہی سے ڈمپر چلانے والا ملزم گرفتار،
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم بختاورکلیم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سےپسٹل 09ایم ایم معہ روند برآمد،
کالا گجراں پولیس نےکاروائی کرتے ہوئےناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم روہت مسیح کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد،
پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غفلت لاپرواہی سے ڈمپر چلانے والے ملزم معین اکبر کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
