BBC Urdu TV

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت 2 کس پتنگ فروش اور 2 کس منشیات فروش جہلم پولیس

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت 2 کس پتنگ فروش اور 2 کس منشیات فروش جہلم پولیس کی حراست میں

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم (1) محمد اقبال ولد سستا خان ساکن فیروز والا ضلع شیخو پورہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے کلاشنکوف معہ 72 راونڈز برآمد
پتنگ فروش ملزم ندیم سجاد ولد بشیر احمد ساکن کالا دیو کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 300 عدد پتنگیں معہ 2 عدد دھاتی ڈوریں برآمد، دو کس منشیات فروش
(1)گلریز ولد اظہر اقبال ساکن جادہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 20 بوتل ولایتی شراب برآمد اور
(2)علی اکبر ولد اظہر اقبال ساکن جادہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 15 لیٹر شراب برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش ملزم محمد کامران ولد محمد اصغر ساکن نیا محلہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version