BBC Urdu TV

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری، 04ملزمان گرفتار، 04عدد30بور پسٹل

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری، 04ملزمان گرفتار، 04عدد30بور پسٹل معہ راؤنڈز برآمد،

کالاگجراں پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان منیب اور حیات الرحمن کو گرفتار کر کے 02عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر لیے

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احتشام کو گرفتارکر کے 30 بور پسٹل معہ راونڈز برآمد کر لیے،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فہد محمود کو گرفتار کر کے 30 بور پسٹل معہ راونڈز برآمد کر لیے گئے،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version