“دینہ (ملک ندیم عباس )یہ محض ایک اعلان نہیں یہ تاریخ کے اوراق میں
رقم ہونے والا لمحہ ہے
نئے سال 2026 کے موقع پر،
جہلم کے لیے گرین بس سروس کا آغاز کیا گیا جس سے عوام الناس نہائت ہی خوش ہے ان خیالات کا اظہار ۔۔Mian Mohammed Ghyase Rashid Vice President PMLN UK West Midlands Chapter نے میڈیا سے کیا کہا کہ عوامی وقار ۔ترقی اور ریاستی بصیرت کی ایک درخشاں مثال ہے۔برطانیہ میں مقیم جہلم کے اوور سیز پاکستانی
آج خوشی فخر اور تشکر کے جزبات سے سرشار ہیں
فاصلے سمٹ گئے ہیں،
اور وطن سے وابستگی پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو گئی ہے۔
محترمہ وزیرِاعلیٰ پنجاب،مریم نواز صاحبہ کا یہ فیصلہ ایک تاریخی اور افسانوی قدم ہے ۔
آپ کی قیادت نے ثابت کیا کہ
حقیقی ریاستی رہنما سرحدوں سے ماورا ہو کر اپنے عوام کے دلوں میں جگہ بناتا ہے۔یہ محض سفر نہیں یہ وقار ہے یہ ترقی ہے
یہ محض سفر نہیں—
یہ تاریخ ہے قوم جہلم مریم نواز صاحبہ کی بے مثال یہ شکر گزار ہے آج بھی اور آنے والی نسلوں کے لیے بھی
نئے سال 2026 کے موقع پر، جہلم کے لیے گرین بس سروس کا آغاز کیا گیا جس سے عوام الناس نہائت ہی خوش ہے
