میں مسلمان صحافی اور لکھاری ھوں
اسرائیل و امریکہ کی بڑھتی ھوئی وحشانہ بربریت و سفاکی پر بیشمار لعنت بھیجتا ھوں، اور خواہش رکھتا ھوں کہ اللہ مجھے کفار و مشرکین سے جنگ کرتے ھوئے جام شہادت نصیب فرمائے آمین یا رب اللعالمین یہ بڑی خوشی کی خبر ھے کہ دعوت اسلامی، تبلیغی جماعت، ادارہ منہاج القرآن، جماعت اسلامی، جماعت اہلسنت، جماعت اہلحدیث، جمعیت علماء پاکستان فضل الرحمان، پی ایم ایل فنگشنل کے حر اور اہل تشیع نے اسرائیل کے خلاف جاری جنگ میں اپنے اپنے جہادیوں کو تیار کرنا شروع کردیا ھے اور جمعرات 2 نومبر 2023 کو جہادی قافلے فلسطین کیلئے روانہ ہوجائیں گے۔ تمام مسالک کے علماء کرام نے کہا ھے کہ اب اس وقت سب سے زیادہ امت مسلمہ کو جہادیوں کی ضرورت ھے اسی لئے قرآن و سنت کی روشنی میں وقت کے تقاضہ کے تحت جہاد فرض ھوچکا ھے جس نے سستی کاہلی یا جہاد پر جانے سے بھاگا وہ اللہ و رسول ﷺ کی ناراضگی کا موجب ھوگا جہادی لشکر اس لئے بھی ضروری ھیں کہ کفار و مشرکین کے بڑے حملوں کا مقابلہ کرسکیں اور فتح یاب ھوسکیں، یاد رکھیں یہ جنگ رکنے والی نہیں اسی جنگ کا سلسلہ غزوہ ہند سے جاملے گا یاد رھے کہ اس وقت اسرائیل اور امریکہ کیساتھ ساتھ دیگر غیر مسلم ممالک بھی شامل ھوکر حماس اور حزب اللہ پر دھاوا بول رھے ھیں دنیا کے جدید ترین اسلحہ اور کیمیل بم استعمال کر رھے ھیں بحیثت امت مسلمہ ھم پاکستانیوں کی بھی بڑی ذمہداری ھے کہ جہاد فی سبیل اللہ میں شریک ھوکر اللہ سبحان تعالیٰ و رسول خدا ﷺ کے سامنے سرخرو ھوں یاد رکھیں جہاد سے منہ چرانے والے ھمارے دوست اور بھائی ہرگز ہرگز نہیں ھوسکتے کیونکہ جہاد ایک مسلمان کا عشق و جنون ھوتا ھے کیونکہ وہ راہ خدا میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتا ھے اللہ بھی اس کے خون کے قطرے زمین پر گرنے سے قبل جنت کی خوشبو شامل کردیتا ھے اور مجاہد کی روح جنت الفردوس میں شراب طہورہ پیتی ھے سلام اے مجاہدو سلام اے غازیو ۔۔۔۔۔
جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی
