BBC Urdu TV

میڈیا آفس دینہ کا افتتاح عوامی سماجی مذہبی سرکاری سیاسی وصحافی برادری کی بھرپور شرکت

*میڈیا آفس دینہ کا افتتاح عوامی سماجی مذہبی سرکاری سیاسی وصحافی برادری کی بھرپور شرکت*

*نیک تمناؤں کا اظہار اور مبارکباد۔*

*دینہ(ملک ندیم عباس)*

*میڈم راشدہ کیانی اور ملک ندیم عباس نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا تفصیلات کے مطابق میڈیا آفس جی ٹی روڈ دینہ کے افتتاح کی تقریب شاندار طریقے سے منعقد کی گئی تقریب میں سی او بلدیہ دینہ میڈم گلشن نورین، ایم پی اے تحریک انصاف سید رفعت محمود زیدی ۔سابق ایم پی اے ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر ۔تحصیل صدر دینہ حاجی مسعود اختر، رہنما ن لیگ قاضی نثار احمد،چودھری تصدق حسین،چوہدری منیر پنڈ جاٹہ ۔حاجی غلام دستگیر جٹ ۔صدر صرافہ برادری دینہ یاسر امجد ۔حاجی اکبر کوہ نور جیولرز ۔قاضی عابد داود فیملی تکافل انچارج دینہ مس کرن قیوم۔ چوہدری اجمل ۔ٹریفک انچارج دینہ سب انسپکٹر مرزا نعمان ۔سینئر صحافی دینہ صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری ربنواز گوندل ۔ماجد آفریدی ۔چوہدری ادریس ۔سہیل انجم قریشی ۔رضوان میر ۔واجد مغل۔چوہدری الطاف اسحاق ۔بابو بٹ ۔حاجی ارشد بٹ ۔راجہ شاہنواز ۔محمد نایاب۔انمول شخصیت قمراسلام ۔محمد شعیب،راجہ عبداللہ۔نعمان عرف نومی ۔ہاشم ۔لہراسب اور لیاقت سمیت دیگر شہریوں نے بھی شرکت کی نیک تمناؤں کے اظہار کے ساتھ ساتھ مبارکباد بھی پیش کی گئی، تقریب کے اختتام پر میڈم راشدہ کیانی اور ملک ندیم عباس نے تمام معزز احباب کا شکریہ ادا کیا.*

Exit mobile version