BBC Urdu TV

میرے پیارے ہم وطنوں دوستوں احباب اور بزرگوں، بچوں اور نو جوانوں اور میری بہنوں میں نے

*بسمہ اللہ الرحمن الرحیم*

میرے پیارے ہم وطنوں دوستوں احباب اور بزرگوں، بچوں اور نو جوانوں اور میری بہنوں میں نے اپنی کاروباری سیاست کو چھوڑ کر فقط آپ لوگوں کو لیے ملکی سیاست میں قدم رکھا ہے
یہ سوچتے ہوئے کہ اگر ہم یونہی بیٹھے رہیں گے تو کون آئے گا اور اس ملک و ملت کی خدمت کر گا
میں جانتا ہوں کہ سیاست میں قدم رکھنا میرے لیئے ایک مشکل فیصلہ تھا لیکن پھر بھی اس قوم کو ایک کرنے کے کی نظر سے میں نے سر پر کفن باندھ کر سیاست کے میدان میں قدم رکھا ہے
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہمارا ملک اس وقت شدید معاشی اور سیاسی بحران میں مبتلا ہے
اور اس کی بنیادی وجہ اتحاد ایمان اور یقین کا کمزور پڑ جانا ہے
میرا یہ ماننا ہے کہ ہم قائدِ اعظم کے اصولوں اور ان کے دئیے ہوئے ان تین الفاظوں سے دور ہوتے جا رہے ہیں
میری آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ میرے اس پیغام کو دنیا بھر تک پہنچائیں
اور میں اپنی پوری کوشش کروں گا کہ آپ کی امیدوں پر پورا اتروں

**میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے-
پاکستان زندھ باد**
فراز ار رحمان

Exit mobile version