BBC Urdu TV

موٹروے آج رات سے تاحکم ثانی 8 مقامات سے بند

موٹروے تاحکم ثانی 8 مقامات سے بند کردی گی۔

حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور تا اسلام آباد اور لاہور تا اسلام آباد موٹروے بند ہوگی، موٹروے آج رات سے بند ہوگی۔

دوسری جانب نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ لاہور تا عبدلحکیم M-3 ،M-4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک اورM-11 سیالکوٹ سے لاہور تک موٹر وے بند رہے گی۔

Exit mobile version