موسم اپ ڈیٹ:مون سون بارشوں کا پہلا سلسلہ کل رات سے یا ہفتہ صبح سے ملک پر اثر انداز ہوگا جس سے گلگت بلتستان مری کشمیر کے بیشتر علاقے ہزارہ ڈویژن پنجاب کے شمالی مشرقی اور جنوبی وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان اس کے علاوہ بلوچستان سندھ کے بھی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا امکان یہ سلسلہ 10 جولائی کی رات سے 16 جولائی تک جاری رہے گا اس دوران موسلادھار بارشوں کا امکان🌩🌧⚡😍 خیبر پختوں خواہ:کی بات کی جائے تو کل رات سے 16 جولائی کی دوران گرج چمک کے ساتھ مونسون کی بارشوں کا امکان بنوں کوہاٹ لکی مروت سوات مانسہرہ ایبٹ آباد پشاور صوابی مظفر آباد ڈیرہ اسماعیل خان لکی مروت اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار برسوں کا امکان اس دوران ہواؤں کی رفتار 60 سے 70 کلومیٹر تک ہو سکتی کل رات یا ہفتہ صبح سے یہ سلسلہ اثر انداز ہوگا ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ شدید موسمی حالات کا بھی خدشہ🌦🌩🌧⚡
بلوچستان:کی بات کی جائے تو ہفتہ سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان 11 جولائی سے 16 کے دوران شدید بارشوں کا امکان ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ کوئٹہ خضدار زیارت سبی ڈیرہ بگٹی قلات ژوب نوشکی آواران بارکھان اور گردونواح میں مونسون کی شدید بارشوں کا امکان اس دوران ہواؤں کی رفتار 65 سے 70 کلومیٹر تک ہو سکتی بارش کی نوعیت درمیانی سے تیز یا موسلادھار ہو گی گرمی میں کمی کا امکان🌦😍🌩🌧⚡
سندھ:کی بات کی جائے تو 13 جولائی سے 16 جولائی کے دوران بارشوں کا امکان سکھر دادو مورو نوابشاہ جیکب آباد شہدادکوٹ کیر تھر شکار پور میر پور خاص حیدرآباد کشمور کندھ کوٹ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان کراچی میں مطلع ابرالود رہے گا بارش کے امکانات %40 ہیں ہلکی سسے درمیانی بارش ہو سکتی ہواؤں kکی رفتار 55 سے 65 کلومیٹر تک ہو سکتی🌦😍
پنجاب:کی بات کی جائے تو مونسون کا سٹرونگ سلسلہ اثر انداز ہونے کو تیار گرمی میں کمی کا امکان جمعہ کی رات یا ہفتہ کی صبح سے مونسون کی بارشوں کا آغاز ہو سکتا ہے اس دوران پنڈی اسلام آباد اٹک چکوال میانوالی جہلم کھاریاں گجرات نارووال ڈسکہ سیالکوٹ حافظ آباد لاہور گوجرانوالہ مریدکے شیخوپورہ ساہیوال اوکاڑہ پتوکی چنیوٹ کھیوڑہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان شدید موسمی حالات کا بھی خدشہ اس کے علاوہ فیصل آباد سرگودھا جھنگ بہاولنگر عارفوالہ میں بھی موسلادھار بارشوں کا امکان چند مقامات پر معتدل بارش کا امکان اس کے علاوہ ملتان بہاولپور بھکر مظفر گڑھ خانیوال تونسہ سخی سرور فورٹ عباس رحیم یار خان صادق آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان🌧⚡🌦😍🌩
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے اس دوران شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی امکان درجہ حرارت میں کمی کا امکان ایک بار پھر بتا دوں یہ سلسلہ مون سون کا پہلا اور طاقتور سلسلہ ہے جو 10 جولائی سے 16 جولائی تک جاری رہے گا اس دوران کہیں معتدل اورکہیں موسلادھار بارشوں کا امکان🌧⚡🌦😍🌩
یہ مون سون کے پہلے سلسلے کی اپ ڈیٹ ہے اپ ڈیٹ کو لائک شیر کمینٹ ضرور کیجئے گا مون سون کے سلسلے کی نشانی یہ حبس ہے جو اس وقت ملک کے بیشتر علاقوں میں محسوس کی جا سکتا ہے
