BBC Urdu TV

مورخہ 3.01.2024 روٹری کلب آر سی کے نارتھ کی میٹنگ کاانعقاد ڈیفنس پولی کلینک 51C میں پریزیڈنٹ

مورخہ 3.01.2024 روٹری کلب آر سی کے نارتھ کی میٹنگ کاانعقاد ڈیفنس پولی کلینک 51C میں پریزیڈنٹ محمد ریاض چوہدری کی سربراہی میں منعقدہوئی،

میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے کیا گیا

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں فنانس سیکرٹری روٹری کلب آر سی کے نارتھ،پریزیڈینٹ روٹری کلب آر سی نارتھ محمد ریاض چوہدری،چیئرمین وائس چیئرمین نبی قاسم گروپ اف انڈسٹری وسینئر ممبر روٹری کلب أرسی کےنارتھ
چوہدری فقیرمحمد آرائیں
سینیئر ممبر یونس آرائیں،ایگزیکٹو ممبر روٹری کلب و أئی سرجن ڈاکٹر خلیق الرحمان،ممبر روٹری کلب محمد عادل آرائیں اور محمد اسفار نے میٹنگ میں شرکت کی۔تمام عہدے داران نےمیٹنگ میں موجودہ باڈی کو بینک اکاؤنٹ حوالے کرنے کا فیصلہ کیا اور مزید ممبر سازی کرنےپر تمام افراد نے اتفاق کیا، اور پرانے و نئے ممبران سے ڈیوز کلیر کرنے کا کہا گیا۔محمد ریاض چوہدری، ڈاکٹر خلیق الرحمن سمیت تمام افراد نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔اور ازیکٹیو ممبر روٹری کلب ڈاکٹر خلیق الرحمان کی طرف سے سب ممبران کو بہترین عشائیہ کا اہتمام کیا گیا،اخر میں پریزیڈنٹ روٹری کلب أر سی کے نارتھ محمدریاض چوہدری ڈاکٹر خلیق الرحمن نے میڈیا کے نمائندوں کا بھی شکریہ ادا کیا

Exit mobile version