ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122جہلم
ریسکیو 1122 نے مورخہ21 مارچ کو 7 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 33 افراد کو ریسکیو کیا۔انجئنیر سعید احمد ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم
مورخہ 21 مارچ ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن (مدد گار نمبر )پر 269 کالز موصول ہوئیں،جن میں 33 ایمرجنسی کالز تھیں جن پر بروقت رسپانس کیاگیا۔*ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم
ریسکیو1122 جہلم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 33لوگوں کو ریسکیو کیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ جن 33 ایمرجنسی کالز پر رسپانس کیا ان میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کی تعداد 04 تھی، میڈیکل ایمرجنسیز کی تعداد 25 تھیں,متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 01 رہی۔
اس کے علاوہ پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے11 مریضوں کو بہتر میڈیکل سروس کیلئے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔جن میں سے 07 افراد کو جہلم سے راولپنڈی اور سرگودھا منتقل کیا گیا ۔
