BBC Urdu TV

مودی نے پاکستان کی فضائی حدود سے گزرتے ہوئے کوئی خیر سگالی پیغام نہیں دیا

بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کی فضائی حدود سے گزرتے ہوئے پاکستانی عوام اور حکومت کو خیر سگالی کا کوئی پیغام نہیں دیا۔

سی اے اے ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی کا طیارہ 46 منٹ تک پاکستانی فضائی حدود میں محو پرواز رہا، یہ عام روایت ہے کہ پاکستانی فضائی حدود سے گزرتے ہوئے غیر ملکی صدر یا وزیراعظم شکریہ اور خیر سگالی کے پیغامات دیتے ہیں۔

واضح رہے غیر ملکی صدور اور وزراء اعظم دوران پرواز خیر سگالی کے پیغامات پائلٹ کے ذریعے ائیرٹریفک کو بھیجتے ہیں۔

Exit mobile version