BBC Urdu TV

موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کا نكودر علاقہ تھانہ منگلا کینٹ میں شہریوں کو ان کی دہلیز

موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کا نكودر علاقہ تھانہ منگلا کینٹ میں شہریوں کو ان کی دہلیز پر سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری،

موبائل پولیس اسٹیشن کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، نئے لائسنس کے اجراء، کریکٹر سرٹیفیکیٹ اور دیگر خدمات موقع پر ہی فراہم کی گئیں،

اس سروس کا مقصد شہریوں کو سہولت دینا اور تھانہ یا آفس کے چکر لگانے سے بچانا ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version