BBC Urdu TV

منڈی بہاؤالدین زمین کا تنازعہ فائرنگ بروقت کاروائی ملزمان گرفتار

منڈی بہاؤالدین زمین کا تنازعہ فائرنگ بروقت کاروائی ملزمان گرفتار

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی صاحب کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

منڈی بہاؤالدین:ڈھوک جوڑی میں فریقین کے مابین زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، پولیس

منڈی بہاؤالدین:زمین کے تنازعہ پر فریقین کی مسلحہ اسلحہ آتشیں و جانی نقصان کے خطرہ کی اطلاع، پولیس

منڈی بہاؤالدین:زمین کے تنازعہ اور فائرنگ کی اطلاع پر ڈی پی او سید علی رضا کا نوٹس،پولیس
منڈی بہاؤالدین: تھانہ صدر پولیس کی بروقت کاروائی، موقع پر پہنچ کر 05 ملزمان کو گرفتارکرلیا، پولیس منڈی بہاؤالدین:گرفتار ملزمان میں معظم،مشاہد،صادق،احمد اور فیضان شامل اسلحہ آتشیں برآمد مقدمہ درج، پولیس

منڈی بہاءالدین:قانون شکنی کرنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ، ڈی پی او سید علی رضا

رپورٹ:عادل پرویز + چوہدری فیصل گجر

Exit mobile version